افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ عبوری حکومت کے قیام کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرنے کی غرض سے چھوڑا جارہا ہے۔
افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی پابند ہے۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کی ایک کاروائی میں طالبان کے چونتیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے صوبہ ہرات میں افغان فوجیوں پر ہونے والے حملے اور دہشت گردانہ بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئی۔
کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ میں دو خاتون ماہرین قانون جانبحق ہوگئيں۔
افغانستان میں آج ایک بار پھر صوبۂ ہرات میں پولیس کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔
افغانستان میں طالبان اورسکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں بدستور جاری ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، افغانستان اور ایران کے لئے نقصان دہ ہے۔