-
اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کر کے طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغان فوج کے حملے میں درجنوں طالبان ہلاک و زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹افغان فضائیہ کے حملے میں کم سے کم تینتالیس طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں جاری، مذاکرات تعطل کا شکار
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان دنوں افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں اور دھماکوں سے دکھائی دیتا ہے کہ اس ملک کے حالات بے قابو ہوتے جا رہے ہیں۔
-
افغان فوج کے حملوں میں چوہتر طالبان ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان فوج کے فضائی حملوں میں چوہتر طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان، مذاکرات اب تک لا حاصل، خونریز جھڑپیں عروج پر
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴افغانستان کے صوبے نیمروز میں افغان فوجیوں کے ٹھکانوں پر طالبان کے حملے میں بیس فوجی اہلکار مارے گئے جبکہ افغان سیکورٹی اہلکاروں نے بھی طالبان کے بیس عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
طالبان کا حملہ، اسی سے زائد سکیورٹی اہلکار مارے گئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶طالبان نے صوبہ تخار میں گھات لگا کر افغان سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں اسی ّ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
قطر میں افغانستان کا بے نتیجہ اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶مذاکرات کے ایجنڈے پر پائے جانے والے اختلافات کے حل کے لئے حکومت افغانستان اور طالبان کے مذاکرات کاروں کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
-
افغان امن مذاکرات میں ایران کا کردار اہم ہے: عبداللہ عبداللہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے افغان امن کے عمل میں ایران کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ تہران پہنچ گئے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ ایرانی حکام کے ساتھ صلاح و مشورے کے غرض سے تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
عبداللہ عبداللہ نے افغانستان میں دوبارہ طالبانی نظام کا نفاذ مسترد کردیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں طالبانی نظام کے دوبارہ نفاذ کو مسترد کر دیا ہے۔