-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶افغان حکومت اور طالبان کے وفود نےمذاکرات کے ایجنڈے کے بارے میں اختلافی موضوعات کے حل کے لئے اپنا دوسرا اجلاس منعقد کیا
-
طالبان مذاکرات پر پھر رضامند ہوئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲قطر میں افغان حکومت اور طالبان کی مذاکراتی ٹیموں نے اختلافی موضوعات پر اپنے مذاکرات دوبارہ شروع کر دئے ہیں۔
-
ہندوستان نے افغان گروہوں کی قیادت میں قیام امن کی حمایت کردی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵حکومت ہندوستان نے افغان گروہوں کی قیادت میں قیام امن کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملے جاری، 23 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰افغانستان میں طالبان کے حملے میں 11 اہلکار سکیورٹی اہلکار جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں، درجنوں ہلاک و زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹شمالی افغانستان میں ہونے والی مختلف جھڑپوں میں درجنوں افغان سیکورٹی اہلکار اور طالبان مارے گئے۔
-
عبداللہ عبداللہ کا دورہ ہندوستان
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے جمعرات کو دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
-
طالبان جنگ بندی کا راستہ اپنائیں: اشرف غنی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵افغانستان کے صوبے لغمان میں دہشتگردانہ حملے کے بعد افغان صدر نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ ہونے والے معاہدے اور عوامی مطالبات کا پاس و لحاظ رکھیں۔
-
افغانستان کے حالات کے بارے میں عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کا صلاح و مشورہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱افغانستان کے صدر اور افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک کے حالات خاص طور سے قطر میں طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان کی جنگ پسندی پر اشرف غنی کی تنقید
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳افغانستان کے صدر نے طالبان کی جانب سے کشیدگی اور جنگ پر اصرار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امن و پیشرفت افغان عوام کی ترجیحات میں ہے۔
-
طالبان کے حملے میں ۱۲ خواتین اور بچے جاں بحق
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶افغانستان کے صوبے دایکنڈی میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم پندرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔