طالبان کا کہنا ہے کہ وہ 12 ستمبر سے شروع ہونے والے بین الافغان مذاکرات کی افتتاحی تقریب میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔
طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کے آغاز کو اپنے مزید دس قیدیوں کی رہائی سے مشروط کردیا ہے۔
طالبان نے اعلان کیا ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات، جیلوں سے اس گروہ کے تمام قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی شروع ہوں گے۔
افغان فوج نے فریاب صوبے میں ایک مہم کے دوران 47 طالبان کو ہلاک اور 26 کو زخمی کر دیا ہے۔
طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
مشرقی افغانستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان گروہ کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں طالبان گروہ کے کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو گئے۔
لویہ جرگہ کے فیصلے کے بعد طالبان کے خطرناک قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
مشرقی افغانستان میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افغان فوجی مارے گئے۔
افغانستان میں طالبان اور حکومت کے مابین ہونے والے امن معاہدے کے باوجود بھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کو گزشتہ دو عشروں سے جنگ و خونریزی اور دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی اصل وجہ امریکہ ہے جس نے افغانستان کے لئے یہ مسائل پیدا کئے ہیں۔