-
عبدالرشید دوستم کے شہر پر طالبان کے قبضے سے متعلق متضاد خبریں
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے شمالی افغانستان کے شہر شبرغان پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
ایران نے افغانستان سے ملنے والی سرحد بند کردی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کےساتھ ملنے والی سرحد بند کردی ہے
-
طالبان کی امریکہ کو دھمکی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰افغانستان کی جنگ میں شدت کے درمیان طالبان نے اپنے ٹھکانوں پر مبینہ امریکی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان کی صورتحال گھمبیر، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶امریکی اور دیگر بین الاقوامی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان ملک کے مخلتف علاقوں میں لڑائی میں شدت آئی ہے۔
-
اشرف غنی نے عام لام بندی کی اپیل کی، طالبان:اشرف غنی حکومت کا وقت ختم ہوا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے دوران افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے مقابلے کے لیے عام لام بندی اپیل پر سرکاری اور غیر سرکاری عہدیداروں اور طالبان کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
امن مذاکرات نے ایک جارح گروہ کو قانونی حیثیت دے دی: اشرف غنی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے قومی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ افغان عوام پر امن منصوبہ مسلط کیا گیا تھا اور ایک جارح گروہ کو قانونی حیثیت دینے کے سوا اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
طالبان کی صفوں میں چچن جنگجو
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ صوبہ بدخشان میں ہلاک ہونے والے طالبان میں چچن جنگجو بھی شامل ہیں۔
-
کابل میں سخت سیکورٹی اقدامات
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴افغانستان کے مختلف علاقوں میں سرکاری افواج اور طالبان کے درمیان جنگ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ افغان دارالحکومت کابل میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان عناصر کی ہلاکتوں کے بارے میں سرکاری دعوی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴افغانستان میں خانہ جنگی جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ نے افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کو جنگ و خونریزی کے نتیجے کی جانب خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰سحر نیوز رپورٹ