-
ایران پاکستان آزادانہ تجارت کے فروغ پر زور
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳ایران کے وزیر تجارت محمد رضا نعمت زادہ نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ریاضی کے عالمی اولمپیاڈ میں ایرانی ٹیم کی برتری
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱ایران کی اسکول ٹیم نے ریاضی کے عالمی مقابلوں میں چاندی اور کانسی کے تین تین تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷ایرانی تیل کی برآمدات کی سطح دوگنی ہوگئی ہے ۔
-
ایران عالمی اسٹاک ایکسچنیج فیڈریشن ڈبلیو ایف ای میں شامل
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران عالمی اسٹاک ایکسچنیج فیڈریشن ڈبلیو ایف ای کا رکن بن گیا ہے۔
-
ایران جنوب مشرقی یورپ میں آئل ریفائنری حب قائم کرے گا
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰اسلامی جہموریہ ایران جنوب مشرقی یورپ میں آئل ریفائنری حب قائم کرے گا۔
-
ایران کے تیل بردار بحری جہاز کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹ایرانی بحریہ کے جوانوں نے آبنائے باب المندب میں سفر کرنے والے تیل بردار جہاز پر بحری قزاقوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
-
آسٹریلیا کی اقتصادی بدحالی
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۲آسٹریلیا میں اسکوپ اقتصادی سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں معیار زندگی گھٹ رہا ہے۔
-
عالمی منڈی میں پونڈ کی قمیت میں ریکارڈ کمی، سونے کی قیمت میں اضافہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸برطانوی عوام کے یورپی یونین سے انخلاء کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں پاؤنڈ میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ایران ایئر اور بوئنگ کے درمیان طیاروں کی فروخت کا سمجھوتہ طے پاگیا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷ایران کی قومی ایئر لائن ھما اور امریکہ کی بوئینگ کمپنی نے نئے طیاروں کی فروخت کے سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
ایران زعفران پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸دنیا کا بانوے فیصد زعفران ایران میں پیدا ہوتا ہے۔