-
ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی یادداشت پر دستخط
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر ایران کے جہاد زراعت کے وزیر، افغانستان کے امور کے لیے صدر ایران کے خصوصی نمائندے اور افغانستان کی نگراں حکومت کے اقتصادی نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند کی موجودگی میں دستخط اور تبادلہ کیا گیا۔
-
ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس ، فلسطینی عوام کے سوگ میں تبدیل ہوگیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی عوام کے سوگ کے اجلاس میں تبدیل ہوگیا۔
-
طوفان الاقصی سےغاصب اسرائيل کے سیاحتی اور اقتصادی شعبے پرتباہ کن اثرات مرتب ہوئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن اور غزہ کے خلاف جنگ کے غاصب اسرائيلی حکومت کے سیاحتی شعبے پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
عراقی سیاستدان عراق کو امریکی غلامی سے آزاد کرائیں: ہادی العامری
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲عراق کی الفتح الائنس نے اس ملک کے سیاسی اور اقتصادی میدان میں اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئےامریکی حکمرانی سے عراق کو نکالے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے تجارتی و اقتصادی وفد کا دورۂ ہندوستان
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۶ایران کا تجارتی و اقتصادی وفد باہمی تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے ہندوستان کے دورے پر گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ کی پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱تہران میں ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معیشت اور اقتصادی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ہند، ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے: ہندوستانی سفیر
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹ہندوستان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریب میں ہندوستانی سفیر نے ایران کے ساتھ اقتصادی اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت اور تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں، شام کی انسانی اوراقتصادی صورتحال کی بہتری کی راہ میں اہم رکاوٹ ہے: ایران
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں شام کی انسانی اوراقتصادی صورتحال کی بہتری کی راہ میں اہم رکاوٹ ہے۔
-
امریکی ڈالر کی گراوٹ اور زوال کا دور شروع
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر کی گراوٹ اور زوال کا دور شروع ہو گیا ہے۔