-
پاکستان میں آئینی ترمیم پر تشویش: یو این ہائی کمشنر، اقوام متحدہ کی بے جا تشویش ناقابلِ فہم: پاکستانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ پاکستان نے کہا ہے کہ یہ بے جا تشویش ناقابلِ فہم ہے۔
-
فلسطینیوں کو اپنے حق خود ارادیت اور انصاف کا حق حاصل ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی قوم کے ساتھ یکہجتی کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنے حق خود ارادیت اور انصاف کا حق حاصل ہے -
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے جنوبی شام پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر غاصب صیہونی حکومت کے زمینی اور فضائی حملے اور متعدد شامی شہریوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹شام کے لیے اقوام متحدہ کی ڈپٹی اسپیشل اسائنی نجات رشدی نے ایک بیان میں شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور دراندازی کی مذمت کی۔
-
عراقی مزاحمت: صیہونی- امریکی دشمن کسی بھی عہد کے پابند نہیں اور کوئی بھی معاہدہ ان کی بربریت کو نہيں روک سکتا
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کتائب حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تمام بزدلانہ کاروائیاں، امریکہ کی کھلی حمایت کے بغیرہرگز ممکن نہیں تھیں.
-
فلسطینیوں پر بے پناہ تشدد ، اقوام متحدہ کی رپورٹ ، صیہونی میڈیا کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰صیہونی اخبار ھاآرتص نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے تشدد مخالف کنوینشن نے صیہونی اداروں کے شواہد کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے توسط سے تشدد مخالف کنونشن کی صریح خلاف ورزی پر رپورٹ تیار کی ہے۔
-
غزہ کی موجودہ صورت حال نسل کشی کی ایک اور شکل ہے : حماس
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ شدید بارشوں اور سردی سے غزہ پٹی میں پناہ گزینوں کی صورت حال مزید سنگين ہو گئی ہے جب کہ بنیادی پناہ گاہوں کی سہولیات کے فقدان نے ہزاروں بچوں، خواتین اور مریضوں کی زندگیوں کو انتہائی مشکل حالات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
غزہ کی المناک اور جنگ بندی کی حساس صورت حال کی بابت اقوام متحدہ کا سخت انتباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل کے اراکین نے غزہ کی المناک اور جنگ بندی معاہدے کی نہایت حساس صورت حال کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
غزہ کی تباہی اور انسانی جانوں کا نقصان، انسانیت کی بدترین ناکامی: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے دنیا کے موجودہ حالات پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے مزید ناانصافیوں کا پیش خیمہ قراردیا۔