-
یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کر رہی ہے: روس
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کررہے ہیں۔
-
ایران نے یورپی یونین کو سخت لفظوں میں کیا خبردار، اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر منہ توڑ جواب کے لئے رہیں تیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے یورپی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی شق کا غلط استعمال ہوا تو ایران سخت ردعمل دکھائے گا۔
-
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: دہشت گردی پوری دنیا کے لئے خطرہ بن چکی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے بعد سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکہ کی شدید مذمت کی گئی۔
-
ہم شامی حکومت اور عوام کی حمایت میں ثابت قدم ہیں؛ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی حمایت کے عزم پر ثابت قدم رہے گا۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں امریکہ و برطانیہ کے الزامات مسترد، ایران کا موقف واضح اور پائیدار
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے اور یوکرین میں جنگ کے بارے میں ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے بےبنیاد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی ویٹو فلسطینی قوم کو نابود، معذوراورتباہ کرنے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دس غیرمستقل ارکان کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کے امریکی ویٹو کے بعد فلسطین کے نمائندے نے واشنگٹن کے رویے پر کڑی تنقید کی تاہم اسرائیلی حکومت کے نمائندے نے امریکہ کے اس اقدام پر اس کا شکریہ ادا کیا۔
-
امریکہ بہادر نے اپنا کام کر دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰سلامتی کونسل کے اجلاس میں پندرہ ارکان میں سے چودہ ارکان نے مجوزہ قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔
-
امریکی اقدام قابل افسوس اور اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے: پاکستان
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱پاکستان نے امریکا کی جانب سے اقومی متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
عرب اسلامی ممالک کے شرکاء صیہونی بربریت و جارحیت کے خلاف ایک پیج پر
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین کی مرکزیت اور اس ملک کے عوام کو ان کے قومی اور جائز حقوق کے حصول کے لیے فیصلہ کن حمایت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی لگائی جائے: 50 سے زائد ممالک کا مطالبہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲دنیا کے پچاس سے زائد ممالک نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔