-
صدر ایران نے کی فلسطینی عوام کی حمایت اور حق کا ساتھ دینے پر پاکستانی عوام کی قدردانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶صدر ایران نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف دونوں ملکوں کی مشترکہ جدوجہد قابل تعریف ہے۔
-
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کے حق کا غلط استعمال کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳دنیا کے مختلف ملکوں، تنظیموں اور گروہوں نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے بارے میں قرارداد کی منظوری میں امریکی رکاوٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ویٹو کے حق کا غلط استعمال کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس سےایران کے وزیر خارجہ کا خطاب
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ایرانی مفادات کے خلاف ہر قسم کی فوجی مہم پسندی کی تکرار سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا جائے۔
-
غزہ میں قتل عام اور قحط کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ورلڈ سینٹرل کچن کی ٹیم پر صیہونی فوج کے حملوں کےبارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ جنگ مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرے اور عدم استحکام کا باعث
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱اسپین کے وزیراعظم نے خبردار کیا ہےکہ غزہ جنگ کے خلاف صیہونی حکومت کا غیر مناسب ردعمل، مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرہ اور عدم استحکام کا باعث بنا ہے، جبکہ روس نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
-
انصاراللہ ایران سے میزائل حاصل کر رہا ہے: امریکہ و برطانیہ کا نیا دعویٰ
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶امریکہ اور برطانیہ کی حکومتوں نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ایرانی میزائلی بھیجے جانے کے دعوے کودہراتے ہوئے اقوام متحدہ سے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کو
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰روس کی درخواست پر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کے مراسلے کے بعد، سلامتی کونسل نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے سے متعلق اجلاس آج منگل کو طلب کیا ہے۔
-
ایران نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷شام میں ایران کے قونصل شعبے پر اسرائیلی حملے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر زہرا ارشادی نے اسرائیل کے ہاتھوں بین الاقوامی اصول و قوانین کی کھلی خلاف ورزی پر ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶فلسطین کی تحریک حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں وہ اپنے پہلے کے موقف پر قائم ہیں۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو ناکافی قرار دیا ہے۔