-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک نامہ نگار زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں الجزیرہ کی رپورٹر کی شہادت کے بعد ایک اور نامہ نگار کے زخمی ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
فرانس کے جرائم کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، الجزائری صدر
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰الجزائر کے صدر نے کہا ہے کہ الجزائری عوام اپنے خلاف فرانسیسی سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
تہران الجزیرہ تعلقات میں پہلے سے زیادہ فروغ آنا چاہئے: صدر ایران
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الجزائر کے صدر سے ملاقات میں تہران اور الجزیرہ کے باہمی تعلقات میں پہلے سے زیادہ فروغ دئے جانے پر زور دیا۔
-
الجزائر نے مراکش کو دیا سخت انتباہ، اسرائیل کو سرحد تک پہنچانے کی کوشش نہ کرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹الجزائر نے خبردار کیا ہے کہ مراکش، ہماری سرحدوں تک اسرائیل کو پہنچانے کی کوشش نہ کرے۔
-
جہاں اسرائیل کے منحوس قدم پہنچیں، وہاں تباہی مچ جائے، الجزائر اور مراکش میں جنگ کی نوبت
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ شمالی افریقہ میں تل ابیب کی سرگرمیوں کی وجہ سے مراکش اور الجزائر کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
الجزائر نے عرب لیگ میں شام کی واپسی کا مطالبہ کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶الجزائر نے ایک بار پھر عرب لیگ میں شام کی واپسی کو ضروری بتایا ہے۔
-
فرانسیسی سامراج کے دور میں چھپن لاکھ شہریوں کا قتل عام ہوا: الجزائر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸الجزائر نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی سامراج کے دور میں اس ملک میں دسیوں لاکھ شہریوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
الجزائر کے جنگلات میں بھیانک آگ 69 ہلاک، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳الجزائر کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد ستر کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
الجزائر کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی بدستور بے قابو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴الجزائر میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 28 فوجیوں اور 37 شہریوں سمیت 65 افراد جاں ہو گئے۔
-
الجزائر کے دو صوبوں میں ہولناک آتشزدگی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲الجزائر میں 72 مقامات پر بیک وقت آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں جنہیں حکومت نے تخریبی کاروائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔