-
ہندوستان کا پاکستان پر دہشت گردی پھیلانے کا الزام
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ علاقے میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔
ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ علاقے میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔