-
صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔
-
حماس کا مطالبہ سامنے آ گیا، مستقل جنگ بندی اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہراس منصوبے کا خیرمقدم کرتی ہے جس کی بنیاد پر مستقل جنگ بندی عمل میں آئے گی اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا ہو گا۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
-
اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے حماس کا دو ٹوک موقف سامنے آ گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱حماس نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا اس وقت تک اس کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے فرائض پرعمل کرے: حماس
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بعد رفح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر تحریک حماس نے ایک بیان میں اس عالمی ادارے سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رفح میں فلسطینیوں کے تازہ قتل عام کی وجہ سامنے آگئی
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷فلسطین کی تحریک مجاہدین نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا تازہ قتل عام ، فلسطینی مزاحمت اور اس کی جنگی ایجادات کے خلاف اس حکومت کی شکست کو چھپانے اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں اور بین الاقوامی نظام کی اقدار کو گھٹانے کے مقصد سے انجام دیا گیا ہے
-
القسام نے تل ابیب پر حملہ کرکے سب کو حیران کر دیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں زبردست مظاہرہ، غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷صیہونی قیدیوں کے گھر والوں نے تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیانيے میں غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پروحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹صیہونی فوجیوں نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔