-
امام خمینیؒ , اللہ کی عظیم ترین نشانی !
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -
-
امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب شروع / watch_live
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳رہبر انقلاب اسلامی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمارہے ہیں-
-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب سننے کے لئے عوام بے چین
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آج بروز بدھ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
امام خمینی نے اسلامی انقلاب کے ذریعہ دنیا کے سیاسی نظام کو تہ و بالا کیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵حضرت امام خمینی (رہ) نے ایران میں قرآن اور سنت کے اصولوں پر اسلامی جمہوری نظام قائم کرکے ثابت کر دیا کہ اسلام بہترین طریقے سے انسان کے سیاسی، سماجی ، اقتصادی اور جمہوری حقوق کی پاسبانی اور پاسداری کرسکتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب نے مظلوم قوموں کو ظالموں سے مقابلہ کرنے کاحوصلہ دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸ہندوستان کے ممتاز عالم دین نے کہا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے دنیا کی کچلی ہوئی مظلوم قوموں کو ظالموں اور عالمی طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ عطاکیا۔
-
قدس کی پکار
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں کیمپین
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲دنیا بھر میں صیہونیت مخالف حریت پسندوں نے ایک کیمپین کے تحت فلسطین کی حمایت کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں فلسطین کا پرچم لہرایا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا شروع کر دی ہیں۔
-
جاری ہے علی (ع) والوں کی کرم نوازی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸مومنانہ خدمت مہم کے تحت حالیہ چند مہینوں کے دوران ایرانِ اسلامی میں خدمتِ خلق کا جو بازار سجا ہوا ہے، اسکی ہر روز ایک شاندار مثال سامنے آتی ہے۔ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایک طرف اور انسانی جذبے کے تحت ماہ رمضان میں انفاق و اطعام پر تاکید دوسری طرف، یہ سبب بنا ہے کہ بندگان خدا اس خدا پسندانہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اب تک ملک بھر میں دسیوں لاکھ راشن پیکجز عوام کے درمیان تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
-
کوئی بھی ہوائی جہاز خلیج فارس ریڈار سسٹم سے بچ کر نہیں گزر سکتا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹ایران کی بری فوج کے ایئر ڈیفینس ریسرچ ڈویژن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ریڈار کی رینج میں نہ آنے والا کوئی بھی ہوائی جہاز ایران کے تیار کردہ خلیج فارس ریڈار سسٹم سے بچ کر نہیں گزر سکتا۔ اتوار نو اپریل کو ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے ایک تقریب کے دوران خلیج فارس اور مراقب نامی دو جدید ترین اور اسٹریٹیجک ریڈار سسٹموں کی رونمائی کی تھی۔
-
یوم اسلامی جمہوریہ ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵ایران کے مومن و انقلابی عوام نے ایرانی کیلینڈر کی تاریخ بارہ فروردین مطابق یکم اپریل 1979کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔