-
حضرت امام زین العابدین (ع) کا یوم شہادت آج
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰آسمان امامت و ولایت کے درخشاں ستارے فرزند رسول اور شیعیان عالم کے چوتھے امام، حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت اور اہل حرم کی اسیری کی یاد میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آج یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴آج اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول اور یادگار کربلا حضرت امام سجاد علیہ السلام کا یوم شہادت خاص عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱بعض معتبر روایات کی بنیاد پر یادگار کربلا، سید الساجدین، امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت ٥ شعبان المعظم سنہ ٣٨ ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
دنیا بھر میں حسین (ع) و عباس (ع) کے ذکر کی گونج
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں ماہ شعبان کے مبارک ایام اور خاندان اہلبیت علیہم السلام کی عظیم ہستیوں کے ایام ولادت کے موقع پر محافل مقاصدہ اور جشن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرزند رسول (ص) سید الساجدین (ع) کا یوم شہادت
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت ایک روایت کے مطابق ۲۵ محرم سنہ ۹۴ ہجری میں واقع ہوئی۔
-
دیکھئے سجاد (ع) کیا فرماتے ہیں!
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹فرزند رسول امام زین العابدین علیہ السلام کی تاریخ شہادت کے سلسلے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں تاہم سبھی تواریخ محرم میں ذکر ہوئی ہیں۔ بعض روایات کے مطابق ۱۲ محرم، بعض کے مطابق ۱۸ محرم جبکہ بعض روایات کی بنا پر ۲۵ محرم کو آپ کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ اسکے علاوہ بعض روایات کے آپ کے سالِ شہادت کو ۹۴ ہجری جبکہ بعض نے ۹۵ ہجری نقل کیا ہے۔ شہادت کے وقت آپ کی عمر مبارک ستاون برس کی تھی۔ اس مناسبت پر آپ کی چند ایک احادیث شریفہ ملاحظہ فرمائیے۔
-
یادگار کربلا اور قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱آج آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔
-
یادگار کربلا، سید الساجدین کے یوم شہادت پر ایران و عراق سوگوار
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱فرزند رسول، یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر ایران و عراق سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عزاداری اور سوگواری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔