-
اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶رہبر انقلاب اسلامی نے میلاد پیغمبراکرم (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مناسبت سے آج ایک اہم پیغام جاری کیا ہے کہ جس میں اپنے حقیقی دشمن کو پہچاننے، ان کی سازشوں کو سمجھنے اور ان کا مقابلہ کیے جانے کی تاکید فرمائی ہے۔
-
صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم ولادت کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایرانی حکومت کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی پاسداری کا اعلان
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵حکومت ایران نے ایک بیان جاری کر کے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی پاسداری و پیروی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن میلاد النبی (ص)
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱آج نبی رحمت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صادق آل طاھا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے۔
-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسول امام صادق علیہ السلام کی سوانح حیات -متن + ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳فرزند رسول (ص) امام جعفر صادق علیہ السلام کے روز شہادت کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
رسول اور فرزند رسول کی شب ولادت
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
امام جعفر صادق علیہ السلام کا مقصد حکومت نبوی کا قیام تھا
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے KHAMENEI.IR نے اس معصوم امام کی حیات نورانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے مورخہ 11 جون 1979 کے ایک اہم خطاب کے چند اقتباسات شائع کئے ہیں، ملاحظہ ہوں۔
-
زیارتنامہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴فرزند رسول (ص) امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
صادقِ آل رسول (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰پچیس شوال سنہ ایک سو اڑتالیس ہجری صادق آل محمد (ص) فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کی تاریخ شہادت ہے۔ اسی مناسبت کے پیش نظر ایران بھر میں طبی ہدایات اور ایس او پیز کا مکمل خیال رکھتے ہوئے مجالس عزا و سوگواری کا انعقاد کیا گیا۔