-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت، عالم اسلام سوگوار و عزادار+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷حضرت امام محمد تقی (ع) کے پدر بزرگوار فرزند نبی حضرت امام رضا علیہ السّلام تھے اور والدہ معظمہ کا نام جناب سبیکہ یا سکینہ علیہا السّلام تھا۔
-
عراق، کاظمین میں سیکورٹی سخت، عزاداروں کا سیلاب
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے موقع پرکاظمین میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت مبارک ہو
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲سحرعالمی نیٹ ورک اس موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
ایرانی وزیر کا دورہ عراق، روضۂ کاظمینؑ کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے روڈ اینڈ اربن ڈیولپمینٹ کے وزیر رستم قاسمی نے اپنے دوری عراق کے دوران فرزند رسول امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے روضات عالیہ ’کاظمین‘ کے تعمیری منصوبے کا جائزہ لیا۔ اس وقت عراق اداروں اور عوام کے ساتھ ایرانی عوام اور خصوصی مراکز بھی عراق کے روضات اقدس کے تعمیری اور توسیعی منصوبوں میں نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور اس وقت وہ کربلا، کاظمین اور سامرا کے روضات عالیات میں سرگرم عمل ہیں۔
-
فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی خاص صلوات+ ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴29 ذی القعدہ 220ھ میں پچیس سال کی عمر میں معتصم نے آپ کو زہر سے شہید کردیا اور آپ اپنے جدِ بزرگوار حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) کے پاس کاظمین میں دفن ہوئے
-
شہادت فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی علیہ السلام/ زیارت + سوانح حیات
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
پچھتاوے سے کیسے بچا جائے؟ ۔ پوسٹر
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵فرزند رسول حضرت محمد تقی الجواد علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: جو تین باتوں کا خیال رکھے اسے کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا؛ جلدبازی سے پرہیز، مشورہ اور خدا پر بھروسہ (مسند امام الجواد، ص ۲۲۷)
-
ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
توبہ کے قبول ہونے کی شرطیں
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں:
-
جواد الأئمہ (ع) کی جد و جہد ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳فرزند رسول خدا، نورِ چشمِ حضرت رضا، امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت، ۱۰ رجب المرجب سنہ ۱۹۵ ہجری کو مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اسی مناسبت سے آپؑ کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات سے چند ایک اقتباسات ملاحظہ فرمائیں!