فرانس میں ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے جب کہ ہاتھ میں دستی بم تھامے مشتعل شخص کو مظاہرین کے ہمراہ صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔
حکومت فرانس کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد چھے سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
فرانس میں ایندھن کی قیمت میں اضافے کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔
فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی۔
فرانس میں ہونے والے مظاہروں میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 227 زخمی ہو گئی ہے۔