-
فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس میں مظاہرے کیے اور حکومت فرانس کی کورونا پالیسی کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے میکرون حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ کورونا کی بندشوں اور پابندیوں کے باوجود اس مظاہرے میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے اور پانی کی توپوں کا بھی استعمال کیا۔
-
مسٹر پریزیڈینٹ آپ کا مزاج کیسا ہے ؟!
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو ایک بار پھر ہزیمت اٹھانی پڑ گئی۔
-
فرانسیسی صدر کو طمانچہ رسید کرنے والے نوجوان کو چار ماہ قید
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو تھپڑ مارنے پر گرفتار ہونے والے 2 افراد میں سے ایک کے گھر سے پولیس کو اسلحہ اور ہٹلر کی آپ بیتی "میری جدوجہد" ہاتھ لگی ہے۔
-
طمانچہ جو فرانسیسی صدر کو یاد رہے گا!
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳جنوبی فرانس کے ایک ڈروم نامی علاقہ میں گزشتہ روز فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کو ایک شخص نے زوردار تھپڑ لگا دیا جس کے بعد ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا ہے۔ میکرون جنوبی فرانس کے دورہ پر ہیں اور اس دوران وہ کورونا سے متاثر کئی علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ اپنے دورہ میں وہ عوام سے ملاقات بھی کر رہے ہیں، اسی دوران ڈروم میں ایک شخص نے انہیں تھپڑ مار دیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ فرانسیسی صدر کو حالیہ برسوں کے دوران سماج کے متوسط اور کمزور طبقے کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے۔
-
طمانچہ کھانے کے بعد فرانسیسی صدر کو جمہوریت کی تعریف یاد آئی
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۹فرانس کے صدر کو ایک شہری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے کی ویڈيو بڑے پیمانے پر گردش کر رہی ہے۔
-
سوڈان پر فرانس کی مہربانیاں
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰فرانس اور جرمنی نے سوڈان کو قرض کے بوجھ سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
فرانس میں آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مسئلہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴ماحولیاتی تحفظ کے حامیوں نے میکرون پر انتخابی وعدوں پر عمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
فرانسیسی مسلمانوں اور تارکین وطن کو خطرات کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸فرانس میں مقیم مسلمانوں اور تارکین وطن کو نئی دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے۔
-
فرانس کے صدر کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶فرانس کے صدر نے خاتون پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کو بہانہ بنا کر ایک مرتبہ پھر اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو مجروح کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹فرانس کے صدر کو گمان ہو چلا ہے کہ ایران کو سخت ایٹمی مذاکرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ جوہری مذاکرات میں سعودی عرب کی شمولیت بھی ضروری ہے!