فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے مسلسل نفرت انگیز بیانات اور فرانسیسی صدر کی جانب سے توہین کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے بعد عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
فرانس میں الگ الگ واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ، یورپ اور فرانس کو مسلمانوں کے داخلی امور میں مداخلت سے باز آجانا چاہئے۔
اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
دنیا کے مختلف ملکوں میں فرانس کے صدر کے توہین آمیز بیانات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلامی مقدسات کی توہین کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے حضرت ختمی مرتبت پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔