فرانسیسی صدر امانوئیل میکرون کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالم اسلام اور دنیا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
فرانس کے صدر کے بیان پر پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور فرانس سمیت کئی ممالک میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
فرانس نے ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران انقرہ سے اپنے سفیر کو پیرس بلا لیا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئیل میکرون پر اسلاموفوبیا پھیلانے اور لاکھوں مسلمانوں کے ساتھ برا سلوک کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
امریکہ نے لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں کہا ک یورپی ممالک کو امریکہ کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہیے بلکہ عالمی سطح پر امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں اور منہ زوری کا مقابلہ کرنا چاہیئے۔
فرانس کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے تیس فیصد علاقوں کو اسرائيل میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل نہ کریں۔
غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔
فرانس کے صدر نے جین کاسٹیکس کو فرانس کا نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے۔