-
امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مسقط میں اتوار کو ہونے والے بلواسطہ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے۔
-
خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں: ایران کے وزیر دفاع
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں۔
-
مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ایک بار پھرامریکہ میں ہندوستانی طالب علم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گيا۔ طالب علم کو زمین پر گرانے کے بعد لگائی گئی ہتھکڑی اور پھر اسے اسی حالت میں ڈپورٹ کر دیا گيا۔
-
یورینیئم افزودگی قوانین کی روشنی میں ایران کا بنیادی حق: بقائی
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلے میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یورپی اور امریکی دباؤ کا ماحصل قرار دیا ہے۔
-
امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵مہاجروں کو نکال باہر کرنے کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو کچلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو لاس اینجیلس شہر میں اتار دیا ہے۔
-
امریکا کے گرین یا ریڈ سگنل کا انتظار نہ کیا جائے، امریکا کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ ایران یورینیم افزودہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اپنی پالیسی اور فیصلوں میں کسی کا تابع نہیں ہے۔
-
ایران کا دو ٹوک اعلان، یورینیم کی افزودگی کے بغیر کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷عباس عراقچی نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے بارے میں کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کیلئے ہے۔
-
ایلون مسک کا امریکی صدر کے مشیر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲ایلومسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کا عہدہ چھوڑ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
دنیا کا ننانوے اعشاریہ نو فیصد سونا زمین کے اندر ہزاروں کلومیٹر نیچےہے:جرمن سائنسدان
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲جرمنی کی یونیورسٹی آف گوٹںگ گین کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کا ننانوے اعشاریہ نو فیصد سونا زمین کے اندر ہزاروں کلومیٹر موٹی چٹانوں کے نیچے موجود ہے۔
-
یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا: ایرانی صدر
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹صدر ایران نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں واضح کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پر امن ہے اور یورینئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا۔