-
عراق میں امریکہ کے مشکوک اقدامات، سیاست دانوں نے کیا خبردار
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳عراق میں الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے اس ملک میں امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
یمنی ساحلوں پر امریکا کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں: صنعا
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶بحیرہ احمر میں امریکی بحری افواج کی آمد کے بعد صنعا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ قابض فوجوں کا مقابلہ کرنے کےلئے آمادہ ہے-
-
شمالی کوریا کی جانب سے اسٹریٹجک میزائل کے تجربات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱شمالی کوریا نے اپنے مغربی سمندر کی جانب سے کئی اسٹریٹجک کروز میزائلوں کے تجربات کئے ہیں، یہ شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا کی بندرگاہ پر امریکی ایٹمی آبدوز کے لنگرانداز ہونے کا جواب ہے-
-
امریکہ میں آیا حیران کرنے والا سروے...
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱نئے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 100 سے زیادہ سینئر امریکی سیاستدانوں کے آباؤ اجداد غلام تھے ۔
-
عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا: جان کیری
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، لیکن یہ کوئی جرم نہیں تھا۔
-
وہ اپنے جنہیں امریکہ نے بھلا دیا...
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵افغانستان سے امریکہ کے انخلا اور افغانستان میں واشنگٹن کے لئے کام کرنے والوں کو بسانے کے وعدے کو تقریباً دو سال کا عرصہ ہو رہا ہے لیکن افغان پنان گزیں، بدستور البانیہ میں حیران اور پریشان گھوم رہے ہيں۔
-
امریکہ اور عرب اتحاد ممالک کی دو ہفتہ جاری رہنے والی فوجی مشقوں کا اختتام
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲سعودی عرب میں دو ہفتہ سے جاری عزم عقاب 23 مشترکہ فوجی مشقیں، سعودی عرب میں آج ختم ہو گئی ہے، اس میں امریکہ اور عرب ممالک کے اتحاد نے مل کر مشقیں انجام دی تھیں۔
-
عراق میں قبضہ گری کی امریکی پالیسی جاری، مزید 3 فوجی اڈے بنانے کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵عراق کے صوبےالانبار میں 3 نئے فوجی اڈوں کی تعمیر کے ساتھ امریکہ عراق میں قبضہ گری کی پالیسی کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔
-
بغداد، امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر... ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹بغداد میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
امریکی اقدامات، انسانیت کو عالمی جنگ کی طرف لے جا رہے ہیں: مہاتیر محمد
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نے خبردار کیا کہ امریکہ، روس کے خلاف اپنے اقدامات سے انسانیت کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔