-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ، خورشید قصوری
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰پاکستان کے سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ہے اور اس بارے میں امریکہ میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
انتہا پسند امریکی سفید فاموں کے مظاہرے ، پورے امریکا میں سیکورٹی الرٹ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵سفید فاموں کی برتری کے حامی انتہا پسند گروہوں کی جانب سے مظاہروں کے اعلان کے بعد امریکی سیکورٹی اداروں کو پوری طرح سے چوکس رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے-
-
امریکی فوجی کانوائے ، عراق سے شام میں داخل
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان عراق سے شام میں داخل ہوا ہے -
-
عراقی فضائیہ کی بمباری، درجنوں داعشی عناصر اور کمانڈر ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ دیالہ کے سلسلہ کوہ حمرین میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب عراق کے سید الشہدا بریگیڈ کے ترجمان کاظم الفرطوسی نے امریکی فوجیوں کی موجودگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بغداد و واشنگٹن کے درمیان مذاکرات ؛ عراق سے غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸بغداد اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے نئے دور میں عراق سے غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زوردیا گیا -
-
عراق میں امریکہ کے دو فوجی کاروانوں پر حملہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷جنوبی عراق میں فوجی ساز و سامان کے حامل امریکہ کے دو فوجی کارروانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے -
-
آگ سے کھیلنا ہے تو عراق میں رہنا ، عراق میں غیر ملکی فوجیوں کو سخت انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے ترجمان جواد الطلیباوی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا-
-
ہمیں امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں : عراقی وزیراعظم
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک کو امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور بغداد واشنگٹن کے درمیان اسٹریٹیجک مذاکرات کا مقصد باہمی تعلقات پر نظرثانی کرنا ہے -
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کیا ہے۔
-
عراق: ایک دن میں امریکی دہشت گرد فوج کے تین کاروانوں پر حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۱عراقی ذرائع نے منگل کی شب، دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے ایک اور کارواں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔