-
مواخذے کی قرارداد کی منظوری پر ٹرمپ پریشان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کو آگے بڑھانے کی قرارداد منظور کر لی۔
-
ہم جنس پرست امریکی رکن کانگریس مستعفی
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱امریکی رکن کانگریس کیٹی ہل نے اپنی ایک خاتون اسٹاف کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے پراستعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد مذمت منظور
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶شمالی شام سے امریکی فوجیوں کو نکالے جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر، کہ جو اس علاقے پر ترکی کے حملے راہ ہموار ہونے کا باعث بنا، امریکہ کے اندر منفی ردعمل سامنے آیا ہے-
-
جمال خاشقجی کے قاتلوں کے مواخذے سے متعلق بل کی منظوری
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸امریکی اراکین کانگریس نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دس ماہ بعد ان کے قاتلوں کا مواخذہ کئے جانے کے بارے میں ایک بل کی منظوری دے دی۔
-
ٹرمپ بزنس ڈیل کے ذریعے ذاتی فوائد حاصل کرنے کے درپے
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸امریکی کانگریس کے رکن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنے دور اقتدار میں ذاتی فوائد حاصل کررہے ہیں۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ شروع کرنے کا اختیار نہیں، سربراہ ایٹیلی جینس کمیٹی
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے واشنگٹن تہران کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ کانگریس کی اجازت کے بغیر کسی کو ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کا حق حاصل نہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ غیر مشروط مذکرات کا سلسلہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ یمن میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے سے متعلق کانگریس کے بل کو خطرناک اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ویٹو کر دیا۔
-
جنگ یمن میں سعودی عرب کی حمایت جاری رہے گی: پنٹاگون کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵سعودی اتحاد، یمنی عوام کے خلاف مارچ 2015 سے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور امریکہ سعودی عرب کی مسلسل حمایت کر رہا ہے البتہ یہ حمایت، کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافی مسئلے میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
امریکہ میں ایمرجنسی کا نفاذ غیر آئینی ہے: کانگریس
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر متنازع فیصلہ کرکے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔
-
امریکی کانگریس میں حجاب پرلگی181 سالہ پابندی ختم
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵امریکی کانگریس میں سر ڈھانپ کر آنے پر عائد 181 سال قدیمی پابندی ختم کر دی گئی۔