-
غزہ میں فلسطینیوں کی صورتحال کو ناقابل قبول: پوپ لیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو نے حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی تقریر میں غزہ میں فلسطینیوں کی صورتحال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
حضرت عیسیٰؑ کی ولادت با سعادت، پورے ایران میں جشن کا ماحول، صدر مملکت کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷۲۵ دسمبر نبی خدا، مبشرِ مصطفیٰؐ حضرت عیسیٰؑ کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس مناسبت سے دنیا بھر میں آپؑ کے پیروکار اور عقیدت مند بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منانے میں مصروف ہیں وہیں پورا ایران ملک میں مقیم عیسائی برادری کے مل کر ایک ساتھ جشن منا رہا ہے۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کربلا میں حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضوں پر حاضری دی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے دورۂ عراق کے چوتھے دن کربلائے معلیٰ میں حضرت امام حسین اور حضرت عباس علیہما السلام کے روضوں پر حاضری دی۔
-
پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کا فوج سے غزہ کے سلسلے میں کسی بھی بیرونی دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا مطالبہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور ممتاز علمائے کرام نے بیت المقدس کی آزادی اور صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینیوں کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے پاکستانی فوج سے مطالبہ ہے کیا کہ وہ غزہ میں فوج بھیجنے یا حماس کی مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنے کے لیے کسی بھی بیرونی دباؤ کے سامنے نہ جھکے۔
-
بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ میں ایک ہندو فیکٹری ورکر کو توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا، جس کے بعد سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳پاکستانی ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ملک کے شمال مغرب میں کرم کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ٹھکانوں پر افغان سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی جنگ بندی نے چند ہی مہینوں میں دم توڑ دیا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی افواج کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوگئیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان چند ماہ تک امن رہنے کے بعد ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، ان جھڑپوں میں تھائی لیند کے ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں ’’نئی بابری مسجد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد آج اصل بابری مسجد کے انہدام کی 33 ویں برسی پر میں’’نئی بابری مسجد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والا نہیں : وینزویلا کے صدر کا بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے ملک میں موجود دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ وہ امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والے نہیں۔
-
بنگلہ دیش میں جمہوری حکومت کی تشکیل تک شیخ حسینہ کی حوالگی نہیں: حکومتِ ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ہندوستان کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو اس وقت تک بنگلہ دیش کے حوالے نہیں کرے گی جب تک وہاں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت نہیں آجاتی۔