-
افغان مسئلے کا حل جنگ نہیں مذاکرات ہے: پاکستان
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
-
جرمنی سے امریکی ہتھیار ہٹانے کا مطالبہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰امن کی حامی تنظیموں نے مظاہرے کرکے جرمنی میں نصب امریکی ایٹمی ہتھیاروں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی امن کے خلاف ہیں
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں نے ثابت کر دیا کہ وہ نہیں چاہتی کہ مشرق وسطی میں امن قائم ہو۔
-
علاقائی سطح پر ڈائیلاگ فورم کے قیام کی ایران کی تجویز
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نے ہمیشہ علاقے کے ملکوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امن منصوبے کی تیاری، پاکستان اور افغانستان کے درمیان مفاہمت
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امن منصوبہ تیار کئے جانے کے بارے میں اسلام آباد اور کابل میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان میں ضمنی الیکشن کےنتائج
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش ضمنی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق کولارس میں کانگریس کو سبقت تو مونگاولی میں بی جے پی امیدوار معمولی آگے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کا کردار بڑھانے کی ضرورت
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عالمی تنازعات اور جھڑپوں کی روک تھام میں تنظیم کا کردار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
میونیخ سیکورٹی کانفرنس
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰عالمی امن کے سلسلے میں منفی نقطہ نگاہ کے ساتھ چونویں میونیخ سیکورٹی کانفرنس اٹھارہ فروری کو اختتام پذیر ہوگئی۔
-
پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی حمایت
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب کا کہنا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران، بیت المقدس کے بارے میں عالمی کانفرنس بیان جاری کرکے ختم
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران میں القدس، ادیان کا پُرامن دارالحکومت' کے عنوان سے عالمی کانفرنس اختتامی بیان جاری کرنے کے بعد ختم ہوگئی۔