• شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود

    شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔

  • صحتمند رہنے کا ایک اہم راز !

    صحتمند رہنے کا ایک اہم راز !

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    اللہ تعالیٰ نے روح اور جسم کے مابین بڑا گہرا رشتہ قائم کیا ہے۔ اس طرح کہ روح کی تکلیف جسم کی تکلیف کا باعث بن جاتی ہے اور ماہرین صحت اور ڈاکٹروں کے مطابق بہت سی جسمانی بیماریاں روحی تکلیف کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ ہارٹ اٹیک،، برین ہیمبریج، بلڈ پریشر، ڈائیبٹیز، السر یا بدن کے پٹھوں میں درد جیسی بہت سی بیماریوں کا ایک بڑا سبب ذہنی اضطراب اور روحی تکلیف ہوا کرتی ہے۔ اسی حقیقت کے پیش نظر امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بدن کی صحت کا راز یہ ہے کہ حسد سے پرہیز کیا جائے۔

  • بدترین شخص کون؟ ۔ پوسٹر

    بدترین شخص کون؟ ۔ پوسٹر

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰

    امیر المومنین علی علیہ السلام خود پسندی اور احساس برتری کے شکار انسان کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: بد ترین شخص وہ ہے جو اپنے کو سب سے بہتر سمجھے! (غرر الحکم ،ح 5701 )

  • استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔ پوسٹر

    استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔ پوسٹر

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    انسان ممکن الخطا مخلوق ہے اور اُس سے جانے انجانے میں خطائیں اور لغزشیں ہوتی رہتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی انسان کسی خطا یا گناہ کا ارتکاب کر بیٹھے تو کیا نامۂ اعمال میں درج شدہ اُس لغزش کو دوبارہ مٹا کر اسے صاف کیا جا سکتا ہے؟ جی ہاں! امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں: الإستِغفارُ یَمحُوا الأَوزارَ؛ استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔ (عیون الحکم والمواعظ، حدیث ۵۹۶)

  • دہلی میں نہج البلاغہ کے قلمی نسخوں کی اشاعت

    دہلی میں نہج البلاغہ کے قلمی نسخوں کی اشاعت

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • روز پدر مبارک ہو

    روز پدر مبارک ہو

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲

    آج روز پدر ہے اور ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس دن کی مناسبت سے مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔

  • امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا

    امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-