-
بھارت سمِٹ: جمہوریت 2014 میں ہی ختم ہو گئی تھی، راہل گاندھی کا بی جے پی پر براہ راست حملہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۲کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے حیدرآباد میں منعقدہ "بھارت سمِٹ" سے اپنے خطاب میں کہا کہ ہندوستان میں جمہوریت 2014 میں ہی ختم ہو گئی تھی۔
-
ہندوستان: حیدرآباد میں کانگریس کی "بھارت سمٹ" کا دوسرا اور آخری دن
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں ویزا جاری نہ کرنے کے الزامات اور صحافیوں کو شرکت سے روکنے کے دعووں کے درمیان جمعہ کو کانگریس کی ’’بھارت سمِٹ‘‘ کاآغاز ہوا۔
-
صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ کوپ 31 اجلاس میں ماحولیات کی تباہی میں امریکا اور صیہونی حکومت کے اقدامات بیان کریں گے
-
امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱امریکی کانگریس میں وزیر جنگ پیٹ ہيگسیتھ کے مؤاخذے کی قرار پیش کردی گئی ہے اور صدر ٹرمپ نے اراکین کانگریس سے اپنے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں امریکی حکام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی۔
-
نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶صیہونی اخبار "معاریو" نے آج لکھا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صدر ٹرمپ نہ صرف یہ کہ ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸نو منتخب امریکی ریاستی سینیٹر جمی ٹالریکو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے ایران کے ایک اسکول کے بچوں پر بمباری کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱امریکی قدامت پسند مبصر اور تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے باپ سے تشبیہ دی ہے جو اپنے بچوں کو بھوکا چھوڑ کر پڑوسی کے بچوں کو تفریح کراتا ہے۔
-
76 فیصد امریکی یہودی ٹرمپ کی کارکردگی سے ناخوش: تازہ سروے
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۴ایک تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا کے 76 فیصد یہودی اس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔
-
ایران، علاقائی نظام کا ایک بنیادی معمار ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۳ایران کے سابق وزیر خارجہ اور بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب کے مشیر نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران علاقائی نظام کے بنیادی معماروں میں سے ایک ہے۔