-
ایران کے صدارتی امیدواروں کا ایرانی عوام سے وعدہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ایران میں 28 جون کو صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں جس میں چھے امیدوار حصہ لے رہے ہیں اور ایرانی قوم ذرائع ابلاغ میں امیدواروں کے درمیان مباحثوں کے بعد ان کے سیاسی ایجنڈوں کو مد نظر رکھ کر ووٹ دیں گے۔
-
مودی کے مسلسل تیسری بار وزیراعظم بنے پر شہریوں کی رائے
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
مودی نے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی تین کروڑ کا لیا فیصلہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے اپنی پہلی میٹنگ میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت شہری اور دیہی علاقوں میں تین کروڑ مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کیا نتن یاہو کو جنگ کے دوران ہی اپنی کرسی چھوڑنی پڑے گی؟ غاصب صیہونی حکومت میں استعفوں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱غزہ جنگ میں بری طرح ناکام صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں استعفوں کا سلسلہ جاری رہنے کے ساتھ ساتھ قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
-
فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹ایران کے صدارتی انتخابات میں اہل قرار پائے جانے والے چھے نامزد امیدواروں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ، نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کا آج سے باضابطہ آغاز ہو گيا ہے جو چھبیس جون تک جاری رہے گا-
-
نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، سات ممالک کو شرکت کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی تیسری مدت کے لیے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سات پڑوسی ممالک کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔
-
لوک سبھا کے منتخب اراکین کی فہرست صدر ہند کے حوالے (ویڈیو)
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے منتخب اراکین کی فہرست صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو سونپی۔
-
ہندوستان میں حکومت سازی کی گہماگہمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
انتخابی نتائج کے بعد کی صورتحال
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ