پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔
محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے سیاسی گہما گہمی تیز ہوگئی ہے ۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو وارانسی پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔
الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان میں عام انتخابات کے دوران اہم سیاسی پارٹیوں کی جانب سے اپنی کامیابی اور حریف جماعت کی شکست کے دعوے زور و شور سے جاری ہیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل کردی۔
ہندوستان میں عام انتخابات کی مہم کے دوران اس ملک کے الیکشن کمیشن نے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے پندرہ ہزار پانچ سو سات پولنگ مراکز کو حساس قرار دے دیا ہے۔