-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶پاکستان کے صوبہ سندھ کے چوبیس اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے
-
پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ضروری، صرف پنجاب میں الیکشن ملک کے خلاف سازش ہے: شہباز شریف
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پورے پاکستان میں الیکشن ایک ہی دن میں ہونے کی بات کرتے ہوئے صرف پنجاب میں الیکشن کرانے کو ملک کے خلاف سازش قرار دیا۔
-
ریاست اترپردیش میں بلدیاتی الیکشن
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان نے انتخابات کے موضوع پر اتحادی حکومت کو پھر للکارا
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر انتخابات کے موضوع پر حکومت کو للکارا ہے۔
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات، شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے مسئلے پر مشاورت کے لئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
ملک میں انصاف کا نظام لانے کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں انصاف اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔
-
امریکہ ہی داعش کا حقیقی سرپرست ہے، ایران
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ایران نے کہا ہے کہ داعش کا حقیقی سرپرست، امریکہ ہے۔
-
شہبازشریف کی عدلیہ پر کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے انتخابات کے حوالے سے عدلیہ کے فیصلوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آئین بنانے اور اسے دوبارہ لکھنے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔
-
پاکستان؛ سپریم کورٹ نے انتخابات کے موضوع پر سیاسی رہنماؤں کو طلب کر لیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ نے وزیر اعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کو آج صبح عدالت میں طلب کر لیا۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا امتحان
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔