-
شہباز حکومت پر عمران خان کےالزامات
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۸سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار یا نااہل کرنے کے بعدالیکشن کرانا چاہتی ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن ریلی ملتوی، زبردست لاٹھی چارج اور شیلنگ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱حماد اظہر نے کہا کہ کارکن کسی صورت مشتعل نہ ہوں، یہ لوگ ملک میں خون چاہتے ہیں، کارکن پُرامن طریقے سے پیچھے ہٹ جائیں، ہم کسی صورت خون خرابہ نہیں چاہتے۔
-
پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
-
بین الپارلیمانی یونین کے نام بحرین کی الوفاق اسلامی پارٹی کا کھلا خط
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱بحرین کی جمعت الوفاق نے بین الپارلیمانی یونین کے نام اپنے کھلے خط میں کہا ہے کہ اس ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہیں اور بین الپارلیمانی یونین، آل خلیفہ حکومت کے دھوکے میں نہ آئے اور سیاسی اصلاحات کے لیے اس پر دباؤ ڈالے۔
-
پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔
-
ہندوستان میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵ہندوستان میں سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں مرکزی حکومت کو اکیلے، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے روک دیا ہے۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخواه میں الیکشن کرانے کا حکم
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، عمران خان کا بڑا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 روز میں کروانے کا حکم جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶پاکستان کے سپریم کورٹ نے انتخابات پر از خود نوٹس لیتے ہوئے 90 روز میں دو ریاستوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔
-
از خود نوٹس کیس ، کل تک کیس ختم کردیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۱سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ہم کل تک کیس کو ختم کردینا چاہتے ہیں