-
پرتگال میں پارلیمنٹ تحلیل، 30 جنوری کو عام انتخابات کا اعلان
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵پرتگال کے صدر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور آئندہ برس 30 جنوری کو نئے عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کا افغانستان سے جنازہ نکلا : ٹرمپ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹سابق امریکی صدر ٹرمپ نے 2020 کے انتخابات میں شکست کے ایک سال ہونے پر جو بائیڈن حکومت کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
مصطفی الکاظمی کے منصب کی مدت میں توسیع کی مخالفت
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، مصطفی الکاظمی کی وزارت عظمیٰ کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، صدر پارٹی کو وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے دیگر جماعتوں سے صلاح و مشورے کی تجویز
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰عراق کی شیعہ جماعتوں کی رابطہ کمیٹی نے مصطفی الکاظمی کی وزارت عظمیٰ کی مدت میں دوبارہ توسیع سے اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
جاپان میں ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲جاپان میں ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج سامنے آ گئے۔
-
عراق میں قومی حکومت کی تشکیل پرمقتدی صدر کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے عراق میں ایک قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید کی۔
-
عراق کے انتخابی نتائج پر احتجاجی مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، انتخابات کے نتائج کے خلاف دھرنا
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں دھرنا دیا ہے۔
-
عراق میں حکومت کی تشکیل کیلئے صدر دھڑے کی سرگرمیاں
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴عراق میں حکومت کی تشکیل کیلئے صدر دھڑے کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
-
عراق کے تیرہ صوبوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائے جانے کا اعلان کر دیا گیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷عراق کے الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز سے تیرہ صوبوں میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ ہاتھ سے کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔