-
عراق میں انتخابی نتائج سے پیدا ہونے والا تنازعہ حل کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کی کوششیں تیز
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳عراق کے عام انتخابات کے نتائج کے خلاف اعتراض و احتجاج کرنے والی جماعتوں اور گروہوں نے عراقی صدر برہم صالح سے ملک میں جاری انتخابی نتائج سے متعلق مسائل کے حل میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عراق میں الیکشن کے نتائج پر تنزعہ برقرار
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں انتخابی نتائج کے خلاف عوامی مظاہرے
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
انتخابی عمل میں شفافیت کو لے کر عمار حکیم کی برہم صالح سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ نے انتخابی شکایات کا جائزہ لئے جانے اور انتخابات کی شفافیت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں پارلمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، حکومت عراق: نتائج کے خلاف پر امن مظاہرہ عوام کا حق ہے
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات کے نتائج پر پُرامن مظاہرے اور احتجاج کرنا عراقی قوم کا حق ہے۔
-
عراق: انتخابی نتائج کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر ملا جلا ردعمل
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے حالیہ انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی پارلیمنٹ میں صدر دھڑا سب سے بڑا پارلیمانی دھڑا ہے اور وہ عراق میں حکومت تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ جبکہ دوسری جانب بعض جماعتوں نے نتائج کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
-
عراق میں عام انتخابات کے بعد سیاسی رہنماؤں کے بیانات
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان، حاصلہ نشستوں میں کمی یا زیادتی ہوئی
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲عراق کے الیکشن کمیشن نے آٹھ ہزار پانچ سو سینتالیس مراکز کے ووٹوں کی ہاتھ کی جانے والی گنتی مکمل ہونے پر عام انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان کیا ہے۔