-
غزہ میں فوجی آپریشن کی وجہ سے ، حماس مضبوط ہوا
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ، جتنی طولانی ہوگی حماس کی شکست کا امکان اتنا ہی کم ہوگا۔
-
عالمی ادارہ صحت: غزہ میں حفظان صحت کا نظام پوری طرح بکھر رہا ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے حفظان صحت کے نظام کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے صورت حال کو ناگفتہ بہ قرار دیا ہے۔
-
حماس: استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸غزہ پٹی میں تحریک حماس کے نائب سربراہ نے ایک بیان میں عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔
-
کلیسا پر صیہونی فوج کی بمباری کی پاپ کی جانب سے مذمت
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱پاپ فرانسس نے غزہ ميں واقع چرچ پر صیہونی حکومت کی بمباری پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کی بمباری میں ایک اور صحافی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں ایک فلسطینی صحافی "حنین القطشان" شہید ہوگیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے طول پکڑنے کی بابت انتباہ، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے بائيڈن حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ طول پکڑنے سے امریکہ کو اسرائیل کی حمایت کی زيادہ قیمت چکانی پڑے گی۔
-
جوزف بورل: فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی سے غرب اردن میں امن و سلامتی کمزور ہوگی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی کالونیوں اور بستیوں کی توسیع کے لئے مزید بجٹ مخصوص کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے فیصلے پر دوسری بار اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
حماس: امریکی حکومت، صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو اکتھر دن گذرنے کے باوجود وہ اپنا کوئی مقصد حاصل نہيں کرسکی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں اتوار کو علی الصبح کم سے کم بارہ نہتے فلسطینی عام شہری شہید ہو گئے۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف مختلف شہروں میں اپنا احتجاجی مظاہرہ مسلسل دسویں ہفتے بھی جاری رکھا۔