قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے جواب میں استقامتی محاذ نے اسرائیل کے فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
تقریبا ساٹھ ہزار فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پہنچ کر نماز عید الفطر ادا کی۔
پاکستان کے وزیراعظم نے عالمی یوم قدس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم آج صیہونی جارحیت اور ظلم وجبر کی مذمت کررہی ہے۔
آج اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ملک میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئيں جو نماز جمعہ کے مراکز پر پہنچ کرعظیم الشان اجتماعات میں تبدیل ہوگئیں۔
ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔
قطر کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ قدس میں صیہونیوں کے مظاہروں پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی روک تھام کے لئے اقدام کرے۔