صیہونی حکومت نے حماس کی کامیابی کے خدشات کے پیش نظر انتخابات کو ملتوی کئے جانے کا مطالبہ کردیا
غرب اردن کے شہر جنین میں جلمہ کے مقام پر فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں نے کئی گھنٹوں تک فائرنگ کی۔
فلسطینیوں نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کی جانب سے قدیمی علاقے سوسیا کا دورہ کئے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی بلدیہ نے الشیخ جراح کے مقام پر 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی۔
حماس نے کہا ہے کہ قدس میں انتخابات کو اسرائیل کے خلاف جنگ میں بدل دیں گے۔
صہیونی گماشتوں نے مسجد الاقصی کے امام شیخ عکرمہ صبری کو گرفتاری کرلیا ہے۔
غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
فلسطین کے استقامتی محاذ سے تعلق رکھنے والے گروہوں نے فلسطینی نوجوانوں سے مسجد الاقصی کے دفاع کیلئے میدان میں آنے کی اپیل کی۔
فلسطین کی استقامتی محاذ کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون تباہ ہو گیا۔