-
مجرموں کی رہائی وزیر اعظم مودی کے قول و فعل میں تضاد کا کھلا ثبوت: شردپوار
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱ہندوستان کے سینیئر سیاستداں شردپوار نے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی کو انتہائی تشویشناک اور وزیر اعظم مودی کے قول و فعل میں تضاد کا کھلا ثبوت بتایا ہے۔
-
سعودی عرب میں 5 کم عمر نوجوانوں کو سزائے موت کا سامنا
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ان 5 سعودی نوجوانوں پر الزام ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں پر امن مظاہرے میں شرکت کی تھی۔
-
ہندوستانی مسلمانوں میں سعودی عرب سے ناراضگی، کیا ہے سبب؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷ملئیشیا میں قائم بین الاقوامی ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکام نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ایک کمپنی سے درخواست پر غور کرنے کو کہا ہے۔
-
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز، امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی گن سیفٹی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔
-
مسلح امریکی بچے بھی ڈکیتی پر اتر آئے۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹ایک بارہ سالہ امریکی لڑکے کو اسلحے کے بل پر ایک دکان سے پیسے اینٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
موبائل کی خاطر بھائی نے بھائی کی جان لے لی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے موبائل فون کو لے کر ہوئے جھگڑے میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی جان لےلی ۔
-
امریکی گن کلچر نے پھر ستم ڈھایا، اسکول میں فائرنگ، 18 بچے جاں بحق+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں اٹھارہ کمسن بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مخالف پالیسیاں جاری، مزید 2 نوجوانوں کو سزائے موت
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک میں شیعوں کے قتل عام کی سیاست کے تحت 2 بحرینی جوانوں کو سزائے موت کے حکم کی توثیق کردی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری ہے جس کے تحت گزشتہ گھنٹوں کے دوران امریکہ کی دو ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں کم از کم تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
بابری مسجد کے بعد اب گیان واپی مسجد انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶بنارس کی تاریخی گیان واپی مسجد میں ویڈیو گرافی کا کام جاری ہے۔