مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کر دی ہیں ۔
جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں صحافیوں کا قتل عام ناقابل قبول ہے۔
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ دوحہ میں قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات کی۔
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے شمالی غزہ پٹی میں جاری بحران کے قحط میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
غزہ کے شمال میں واقع بیت لاہیہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی جائے پناہ پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں پینتالیس فلسطینی شہید اور اسّی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےغزہ اور لبنان کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردی۔
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں لبنان کے مختلف علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور اس وحشی جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے۔