-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت اور غزہ کے عوام کی بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ ہے: حماس
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور غزہ کے عوام کی بھوک مری کا ذمہ دار امریکی حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
جنگ کا دائرہ پھیلانے کی سازش میں خود صیہونی حکومت پھنس گئی: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ایران کے اسٹریٹیجک امور کے نائب صدر نے حزب اللہ لبنان کی دفاعی توانائی پر زور دیتے ہوئے کہ جس نے اب تک صبر و تحمل سے کام لیا ہے، کہا کہ یہ فریضہ عالمی برادری کا ہے کہ وہ دفاع پر حزب اللہ کے مجبور ہونے سے قبل مداخلت کرے ورنہ پھر صورتحال کنٹرول سے باہر ہو جائے گی۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے آج بھی جاری رہے اس دوران متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
صدر ایران کی دہشت گردی اور خونریزی کے خاتمے پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴صدر ایران نے نیویارک میں مختلف ممالک کے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مغربی ایشیا بالخصوص فلسطین کے حالات اور عالمی مسائل پر گفتگو کی اور جنگ و خونریزی نیز دہشت گردی کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے عالمی امن و استحکام کے لئے وسیع تر تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اسرائیل علاقے اور عالمی امن و سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے: ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے سیکریٹری نے غاصب صیہونی حکومت کو علاقے اور عالمی امن و سلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا۔
-
لبنان: ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری، شہداء کی تعداد45 ہو گئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔
-
فلسطینی اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے پرعزم
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲غزہ کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے آغاز کو آج تین سو اڑتالیس روز گزر گئے مگر اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے فلسطینی عزم میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
-
لہو لہان فلسطین
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں اور پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیتوں اور بمباریوں میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔