سحر نیوز رپورٹ
عالمی ادارہ خوراک نے اعلان کیا ہے کہ دو کروڑ سے زائد یمنی شہریوں کو فوری طور پر انساندوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے انسانی حقوق کے نام نہاد دعویداروں کو حقیقت بیان کرتے ہوئے، انہیں ایرانی عوام کے خلاف صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
سعودی عرب یمن میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ذریعے کرائی جانے والی تحقیقات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگی کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
افغانستان کی طالبان حکومت کے نگران وزیر خارجہ نے قطر میں افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے سے مالی سرمایوں کی آزادی اور انسانی حقوق کے مسائل پر گفتگو کی۔
یورپی پارلیمنٹ کے ایک سو بیس سے زیادہ ممبران نے سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خاتون کارکنوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔
مغربی ممالک افغانستان میں جان بوجھ کر اقتصادی بحران پیدا کررہے ہیں۔
انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں ایران کی پارلیمنٹ میں قائم فلسطین کانفرنس کے سکریٹریٹ نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے برطانوی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔