یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا مین ایک بڑا اجتماع کر کے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے جنگی محاذوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
روس کے صدر ولادی میرپوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کو تسلیم کرنے کی سمت قدم آگے بڑھا رہا ہے۔
ایران نے عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو جلد از جلد انکے کیفر کردار تک پہنچائے۔
سحر نیوز رپورٹ
جنیوا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لئے فوری اور بھرپور اقدام کا مطالبہ کیا۔
لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ نے 5 فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ۔
عراق و شام کی سرحد پر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔
کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کورونا مہلوکین کے اہل خانہ کے حقوق پامال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں حالات مزید خراب ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے اور کہا ہے پاکستان اکیلے افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ شروع ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔