-
سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے امداد کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد کو منظور کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔
-
پاکستانی شہریوں کی جانب سے افغانستان میں طالبان کی مدد کا دعوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹مغربی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہری طالبان کی حمایت میں افغانستان گئے ہیں۔
-
انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب کی شکایت کی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱انسانی حقوق کی تنظیم ’الکرامہ‘ نے اقوام متحدہ کی انسداد تشدد کمیٹی میں سعودی جیلوں میں قیدیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر تشدد کی شکایت کی ہے۔
-
امریکا نسل پرستی کے خلاف قرارداد کا مخالف
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔
-
غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے بغیر فلسطین میں قیام امن ممکن نہیں: کمشنر اقوام متحدہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی سخت پامالی پر خبردار کیا ہے۔
-
نشیڑی نے پھر نشہ کیا، امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵ویانا مذاکرات میں نیک نیتی کا ڈھونگ کرنے والے امریکہ نے ایران کے خلاف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اُس پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو امداد کی ضرورت
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کی تسلط پسندی کا المناک نتیجہ، دو کروڑ سے زائد یمنی، انسان دوستانہ امداد کے محتاج ہو گئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸عالمی ادارہ خوراک نے اعلان کیا ہے کہ دو کروڑ سے زائد یمنی شہریوں کو فوری طور پر انساندوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
-
سیالکوٹ واقعے پر ہیومن رائٹس کمیشن کی سخت برہمی، مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔