سماجی طور پر انتہائی متحرک اور امریکا جانے کی کوشش کے دوران تحویل میں لی جانے والی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے منظر عام سے غائب ہیں اور کسی سے اُن کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور کرفیو کا نفاذ ہے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں کے مطابق اور بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف مظاہرہ
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال پر ایک مرتبہ پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی کمیونٹی کو دیوار سے لگانے سے شدت پسندی بڑھتی ہے۔
ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کشمیر کا معاملہ سنگین ہے اور ضرورت پڑی تو میں خود کشمیرجاؤں گا ۔
ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے ادویات کے شعبے میں ایران کیخلاف پابندیوں پر خاموشی توڑدی۔