-
یوٹیوب سے غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والی 700 ویڈیوز غائب
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے والی کم از کم 700 ویڈیوز کو ہٹا دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنا رہی ہے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹یورو - میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یونیسف کے ایک کارکن کو گرفتار کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بحرالکاہل میں امریکی جارحیت؛ اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی پامالی قرار دی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر نے کہا ہے کہ کارائیب علاقے میں امریکہ کے شدید و تباہ کن حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں
-
سوڈان کا بحران شدید سے شدید تر، 3 کروڑ سے زیادہ افراد کو فوری امداد کی ضرورت
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان کا بحران شدید تر ہوتا جارہا ہے، اس سے نمٹنے کے لئے عالمی اقدامات کی سخت ضرورت ہے۔
-
ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے ایران کے نائب اسپیکر کا خطاب، ایشیائی ممالک کے اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایم ایل اے کا متنازعہ بیان، مدارس کو مذہب بدلنے کا اڈہ بتایا اور کارروائی کی دھمکی دی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے کہا ہے کہ ایسے کسی مدرسے کو چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس میں ہندو، جین، بدھ یا سکھ بچوں کو اسلام سمیت دیگر مذاہب کی تعلیم دی جائے، یہ بالکل ناقابل قبول ہوگا۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی نے نیتن یاہو کی تعریف کی، کانگریس نے کہا "شرمناک عمل"
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ رد عمل پر شدید تنقید کی ہے، جس میں انہوں نے غزہ میں پیدا ہونے والی نئی صورتِ حال کے سلسلے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی غیر مشروط تعریف کی تھی۔
-
"عالمی صمود کارواں" پر اسرائيل کا حملہ ، یورپ میں غم و غصہ اور عالمی مذمت+ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸اسرائیلی فوج نے غزہ کی حمایت میں یورپ کے سب سے بڑے بحری بیڑے کو ساحل سے 75 میل دور ہی روک لیا، جس کی عالمی سطح پر مذمت اور یورپ میں وسیع پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
الصمود بین الاقوامی بحری کاروان آزادی نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲غزہ جانے والے الصمود بین الاقوامی بحری کاروان آزادی نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہاز کاروان آزادی میں شامل جہازوں سے صرف چند سو میٹر کے فاصلے پر ہیں۔
-
اب صیہونی جرائم کا حساب لینے کا وقت آپہنچا ہے : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے کا بیان
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے علی بحرینی نے کہا ہےکہ اب صیہونی حکومت کے جرائم کا عملی جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔