-
پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی خاتون کے قتل کی لرزہ خیز داستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲امریکی پولیس نے لاس آنجلس میں ایک سیاہ فام خاتون پر پولیس افسر کی خوفناک فائرنگ کی ویڈیو نشر کی ہے۔
-
ایران کے خلاف ملکوں کے انسانی حقوق سے متعلق دعوے اخلاقی و قانونی اصولوں کے منافی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶ایران نے بعض مغربی ملکوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو ایک حربے کے طور پر استعمال کئے جانے کو روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اقوام متحدہ: 2023 کا سال تشدد اور رنج و الم کا سال تھا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دو ہزار تیئیس کو تشدد اور رنج و الم کا سال قرار دیا ہے
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید200 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی، انسانیت کے لئے شرمناک ہے: کیوبا کے صدر
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی شہادت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ کے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے زیرحراست بعض فلسطینی قیدیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ریاض منصور: نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے۔
-
غزہ پراسرائیلی جارحیت میں اقوام متحدہ کےامدادی ادارے آنروا کے کتنے افراد مارے گئے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اس ایجنسی کی پناہ گاہوں میں دو سو اٹھائيس افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہيں
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں امریکہ بھی شریک ہے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے قتل عام میں واشنگٹن برابر کا شریک ہے۔
-
محمود عباس: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف تحقیقات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔