SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • غزہ سے سامنے آئی بے حد ہی افسوسناک خبر، 2025 کے پہلے سات دنوں میں 74 بچے شہید

    غزہ سے سامنے آئی بے حد ہی افسوسناک خبر، 2025 کے پہلے سات دنوں میں 74 بچے شہید

    Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے صیوہنی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث 2025 کے پہلے سات دنوں میں غزہ میں کم از کم 74 بچوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل کی غیر انسانی جیل پر دنیا خاموش! دہشتگرد صیہونی حکومت نے ظلم کی ساری حدیں کیں پار

    اسرائیل کی غیر انسانی جیل پر دنیا خاموش! دہشتگرد صیہونی حکومت نے ظلم کی ساری حدیں کیں پار

    Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    غاصب صیہونی ٹولے نے فلسطینی قیدیوں کو مزید سخت ایذائیں پہنچانے کے مقصد سے زیر زمین ایک غیر انسانی جیل تیار کی ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی حمایت میں اور کتنا گرے گا امریکا؟ عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کی تجویز پیش! کیا ہے پورا ماجرا؟

    صیہونی دہشتگردوں کی حمایت میں اور کتنا گرے گا امریکا؟ عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کی تجویز پیش! کیا ہے پورا ماجرا؟

    Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶

    صہیونی حکام کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے سے بوکھلائے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

  • یمن کے 3 صوبوں پر امریکا اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری

    یمن کے 3 صوبوں پر امریکا اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰

    آج صبح امریکی- برطانوی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں صنعا، عمران اور حدیدہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید 174 فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید 174 فلسطینی شہید و زخمی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹

    غزہ میں فلسطینی استقامتی جوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

  • اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنا والا نہیں

    اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنا والا نہیں

    Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶

    اقوام متحدہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت اور شہادتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ترکیہ کے صدر کی اسرائیل کے ساتھ خفیہ گٹھ جوڑ کا انکشاف

    ترکیہ کے صدر کی اسرائیل کے ساتھ خفیہ گٹھ جوڑ کا انکشاف

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵

    یمن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف عائد کی جانے والی بحری پابندیوں کے دوران ترکیہ نے تل ابیب کے ساتھ اپنے سمندری تعلقات میں اضافہ کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے نئے سال کا آغاز اسرائیلی بمباری سے ہوا

    فلسطینیوں کے نئے سال کا آغاز اسرائیلی بمباری سے ہوا

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴

    نیا سال شروع ہونے پر بھی شمالی غزہ سے لے کر جنوبی غزہ تک نہتھے فلسطینی، صیہونی دہشتگردی کے نشانے پر رہے اور غاصب صیہونی فوجیوں نے متعدد علاقوں پر اندھا دھند بمباری اورگولہ باری کی۔

  • معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج سے حالت خراب

    معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج سے حالت خراب

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے کئی مظاہرین گرفتار ہو گئے جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔

  • کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت، دھرنوں کا دائرہ سندھ بھر میں پھیلانے کا اعلان

    کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت، دھرنوں کا دائرہ سندھ بھر میں پھیلانے کا اعلان

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰

    ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ اپنے آپ کو جمہوریت کی علمبردار کہنے والی پیپلزپارٹی کی حقیقت قوم کے سامنے آگئی ہے، کراچی میں پرامن احتجاجی دھرنوں کے شرکا پر شیلنگ اور لاٹھی چارج شرمناک اقدام ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۷ hours ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS