-
جارح سعودی اتحاد کو انصاراللہ یمن کا انتباہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸صنعا حکومت کے ایک ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ انصاراللہ کے ڈرون طیارون نے جزیرہ سقطری کی فضا میں پروازیں کی ہیں اور یمن کی عوامی تحریک انصارللہ کا یہ اقدام جزیرہ سقطری کی فضا میں جنگ شروع ہونے کی علامت شمار ہوتا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا بیان، الضبہ کا آپریشن تو ایک ٹریلر تھا
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵یمن کی مسلح افواج نے الضبہ آئل پورٹ پر ڈرون آپریشن کے بارے میں ایک بیان جاری کیا جس پر سعودی - اماراتی اتحاد اور ان کے کرائے کے ایجنٹوں کا قبضہ ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل، لوگوں کو اندھیروں میں لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں: انصار اللہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے۔
-
انقلاب یمن کے آٹھ سال، یمنی عوام کا پورے ملک میں وسیع مارچ+ ویڈیوز
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸یمن کے عوام نے 21 ستمبر کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر وسیع مارچ نکالا۔
-
لبنان، یمنی وفد کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶ہفتے کے روز حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یمن کی انصاراللہ عوامی تحریک کے ترجمان سے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
یمنی سیکورٹی اہلکاروں نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴یمن کے دار الحکومت صنعا میں یمن کے سیکورٹی اہلکاروں نے پریڈ کیا اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
قومی ذخائر کے لٹیروں کو ہم مزہ چکھائیں گے:یمنی وزیر دفاع
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸یمن کے وزیر دفاع نے امریکی - سعودی - اماراتی اتحاد کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جارح طاقتوں کی نیت سے آگاہ ہیں اور قومی دولت لوٹنے والے کو جواب دیں گے اور یمنی قدرتی وسائل اور دولت کی حفاظت کریں گے۔
-
وزیر خارجہ ایران اور انصار اللہ یمن کے ترجمان کی ملاقات (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یمنی انصاراللہ کے ترجمان سے ملاقات کے دوران یمن میں جنگ بندی اور اس میں توسیع کےلئے ایران کے تعاون کی پیش کش کی اور اسے دیرپا امن وامان کے قیام کےلئے پیش خیمہ قرار دیا۔یمنی ترجمان نے ایرانی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔
-
انصار اللہ اور حزب اللہ کے درمیان پھنسا اسرائیل، یمنی ڈرونز نے اڑائی نیند
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵یمنی ڈرونز طیاروں نے اسرائیل کی نیند اڑا دی ہے۔
-
انصار اللہ کی سعودی عرب کو کھلی دھمکی، شدید حملوں کے لئے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ مزید تکلیف دہ حملوں کے لئے تیار رہیں۔