-
یمنی فورس نے سعودی اتحاد کا کواڈ کاپٹر مار گرایا+ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹یمنی فورس اور رضاکار فورس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے جنوب مشرقی الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے کواڈ کاپٹر کو سرنگوں کر دیا۔
-
امریکہ نے یمن کے دو کمانڈروں کو بلیک لسٹ کیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴امریکہ کی وزارت خزانہ نے منگل کے روز یمنی قوم کے خلاف واشنگٹن کے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کی استقامتی فورسز کے دو کمانڈروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-
-
ریاض پر میزائل حملہ، جدہ اور ریاض کے ایئرپورٹ بند، پروازیں کینسل
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷الجزیرہ ٹی وی چینل نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے ریاض پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
قاتلوں کے خلاف یمنی عوام کا ملک گیر مظاہرہ، پورے ملک میں امریکا اور سعودی عرب کے خلاف لگے نعرے
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸یمنی عوام نے سعودی اتحاد کی جانب سے 6 برسوں سے جاری ملک کے محاصرے کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے کئے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ کمانڈروں کے اجلاس پر میزائل حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷یمن کے پریس ذرائع نے مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ فوجی کمانڈروں اور افسروں کی نشست والے مقام پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے جبکہ مآرب کے قبائلیوں نے مغربی ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ مآرب کو آزاد کرائے جانے کی کاروائی میں عام شہری مارے گئے ہیں۔ ان قبائلیوں نے اعلان کیا ہے کہ مآرب کو یمن کے خلاف امریکہ و برطانیہ کی سازشوں پر عمل کے مرکز میں تبدیل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
مآرب کے شمال سے یمنی فوج کی پیشرفت جاری، فرنٹ لائن کے پرخچے اڑ گئے
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس شمال کی جانب سے ملک کے صوبہ مآرب کی جانب پیشرفت کر رہی ہے اور الزور نامی قبیلے نے ملک کی فوج اور رضاکار فورس کی مدد سے سعودی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کو شکست فاش دے دی ہے۔
-
یمن میں انصارللہ کی پیش قدمی
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷پریس ذرائع نے یمن میں مآرب کے جنگی محاذ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی اور سعودی اتحاد کے کئی کمانڈروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
لبنانی مجاہد انیس نقاش کو شامی صدر کا خراج عقیدت
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶شام کے صدر بشار اسد نے سرکردہ لبنانی مجاہد اور استقامتی محاذ کے معروف رہنما انیس نقاش کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
یمنی فوج اور انصاراللہ کے خلاف سعودی ایجینٹ، القاعدہ اور داعش شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یمنی قوم اپنے ملک کے تمام مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے کا پختہ عزم رکھتی ہے اور اس کا یہ ارادہ متزلزل نہیں ہو سکتا۔